دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

 
0
565

لاہور 27جولائی(ٹی این ایس) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔

دریاؤں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 277000 کیوسک اور اخرج 80000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد78100 کیوسک اور اخراج78100 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد57200کیوسک اور اخراج10000 کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد97300 کیوسک اور اخراج64000 کیوسک رہا۔

بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد آمد152300 کیوسک اور اخراج 144800کیوسک،چشمہ میں آمد138800 کیوسک اوراخراج 197000کیوسک، تونسہ میں آمد199900کیوسک اور اخراج180900 کیوسک، پنجند میں آمد11200 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو میں آمد144400 کیوسک اور اخراج 105900 کیوسک، سکھر میں آمد86200کیوسک اور اخراج35800 اور کوٹری بیراج میں آمد39000 کیوسک اور اخراج 300 رہا۔

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1503.59 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.588 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1144.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.549 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6بجے کی ہے۔