جنوبی پنجاب کے4آزادایم این ایزاور11آزادایم پی ایزکاپی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ

 
0
314

لاہور27جولائی (ٹی این ایس)جنوبی پنجاب کے4آزادایم این ایزاور11آزادایم پی ایزنےپی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ‏ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حلقہ پی پی277سےعلمدارعباس قریشی , این اے181سےنومتنخب ایم این اےشبیرقریشی, پی پی275سےخرم سہیل لغاری, این اے185سےباسط سلطان بخاری پی ٹی آئی میں شامل ہونگے،باسط سلطان بخاری پی پی272مظفرگڑھ سےصوبائی نشست پربھی کامیاب ہوئےہیں۔‏ اس کے علاوہ لیہ سے3آزادامیدواروں نےبھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونےکافیصلہ کرلیا‏ ہے ، جبکہ حلقہ این اے150خانیوال سےنومنتخب ایم این اےفخرامام اورایم پی اےخاورشاہ اورحسین گردیزی کی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت بھی متوقع ہے۔