علی احمد کرد نواز ،مریم نواز سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گئے 

 
0
473

آج اپیل پر سماعت کے دوران ذاتی حیثیت میں بطور مبصرعدالتی کارروائی کا جائزہ لینگے 
لاہور جولائی 30(ٹی این ایس)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرعلی احمد کرد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔علی احمد کرد آج ( اتوار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل پر سماعت کے دوران ذاتی حیثیت میں بطور مبصر عدالتی کارروائی کا جائزہ لیں گے او راپنی رائے سے میڈیا کو بھی آگاہ کریں گے۔