ڈیفنس میں حسیناؤں کی رنگ رلیاں ،رہائی کے لئے تھانوں میں فون کھڑکتے رہے

 
0
476

لاہور ،نومبر18(ٹی این ایس):لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 بد مست حسیناؤں سمیت 3افراد کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا ہے ۔لڑکیوں کی گرفتاری کے بعد رہائی کے لئے رات بھر سفارشیوں کے فون کھڑکتے رہے ۔میڈیا تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ والٹن روڈ پر ایک گھر میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ ہو رہا ہے ،جس پر رات گئے پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے حنیف ،سائرہ اور سونیا کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا ہے ۔