اعظم خان وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

 
0
819

اسلام آباد، جولائی31(ٹی این ایس): گریڈ 22، ڈی ایم جی گروپ کے  محمد اعظم خان پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم پاکستان تعینات کردیئے گئے ہیں.نوٹیفکیشن جاری، ذرائع

یاد رہے کہ محمد اعظم خان اس سے پہلے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا بھی رہ چکے ہیں۔