سی ڈی اےمیں گریڈ18کےافسران کےتبادلےوتقرریاں

 
0
332

‏اسلام آباد، اگست 01 (ٹی این ایس): سی ڈی اےمیں گریڈ18کےافسران کےتبادلےوتقرریاں۔

گریڈ18کی خاتون آفیسرنشااشتیاق کوتبدیل کرکےڈائریکٹرکوآرڈی نیشن ,گریڈ18کےآفیسرعمران علی کوتبدیل کرکےڈائریکٹراسٹیٹ مینجمنٹ,‏ڈائریکٹرماسٹرپلان ظفراقبال کوتبدیل کرکےڈائریکٹرریجنل پلاننگ اور ‏ڈائریکٹرریجنل پلاننگ ارشدچوہان کوتبدیل کرکےڈائریکٹرماسٹرپلان تعینات کیاگیا۔