ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں گرمیوں کی ایک ماہ کی چھٹیوں کااعلان

 
0
267

‏فیصل آباد کراچی،اگست 01 (ٹی این ایس): ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں گرمیوں کی ایک ماہ کی چھٹیوں کااعلان کردیا گیا۔

‏ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نےسول عدالتوں میں چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا‏۔ججزکی یکم سے31اگست تک چھٹیاں ہوں گی،عدالتیں بندرہیں گی فوری نوعیت کےکیسزکیلئےمخصوص ججزڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔