بنوں ،اگست 01 (ٹی این ایس): پی کی 90 میں دوبارہ گنتی کا معاملہ،پی کے90 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی گئی ایم ایم اے کےامیدوار اکرم خان درانی کی جیت برقراررہی دوبارہ گنتی میں اکرم خان درانی32795 ووٹ لےکامیاب ہوگئے۔پی ٹی آئی کے امیدوار ملک عدنان نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی ریٹرننگ آفیسرنے اکرم خان درانی کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔