الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں بھرتیوں پرپابندی اٹھالی

 
0
323

الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں بھرتیوں پرپابندی اٹھالی

اسلام آباد،اگست 01 (ٹی این ایس):  الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں بھرتیوں پرپابندی اٹھالی ‏الیکشن کمیشن نےیکم اپریل کوبھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی ‏نگراں حکومت اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں و تبادلے نہیں کرسکے گی۔

امیدواورں کی کامیابی کےنوٹیفکیشن کے بعد ووٹرز فہرستیں غیر منجمد کردی جائینگی ‏کامیاب امیدوار 4اگست تک اپنےانتخابی اخراجات کی تفصیلات دینےکے پابند ہیں کامیابی کانوٹیفکیشن 4اگست کےبعدایک دو روز میں جاری ہوگا‏نوٹیفکیشن کے 3روزکےاندرآزادامیدوارکسی بھی  جماعت میں شامل ہوسکیں گے۔