کراچی کی حلقہ بندیوں کاکیس،مصطفی کمال کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

 
0
292

کراچی اگست 1(ٹی این ایس)مصطفی کمال کی رجسٹراراعتراضات کورٹ کے خلاف اپیل منظورکرلی گئی۔چیف جسٹس نے اعتراضات کالعدم قراردے دئیے۔مصطفی کمال کی درخواست ستمبر میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔مصطفی کمال نے کراچی حلقہ بندیوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیاتھا۔مصطفی کمال نے حلقہ بندی کیخلاف رجسٹراراعتراضات کیخلاف اپیل دائر کررکھی تھی۔ رجسٹرار نے مصطفی کمال کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے تھے۔

چیف جسٹس نےاپنے چیمبرمیں اپیل پر سماعت کی۔مصطفی کمال کی رجسٹراراعتراضات کورٹ کے خلاف اپیل منظورکرلی گئی۔چیف جسٹس نے اعتراضات کالعدم قراردے دئیے۔مصطفی کمال کی درخواست ستمبر میں سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔عدالت کیباہرمیڈیاسے بات کرتیہوئیمصطفی کمال کاکہناتھاکہ سندھ کے شہری علاقوں کی آبادی کم کرکیبڑا ظلم کیا گیا۔ دوہزار تیرہ میں نادرا نے کراچی کی آبادی دو کروڑ چودہ لاکھ بتائی،دوہزار اٹھارہ میں آبادی ایک کروڑ ساٹھ لاکھ کیسے ہوسکتی ہے۔مصطفیٰ کمال نیکہاکہ آبادی کم ظاہرکرنیسیصحت،تعلیم،انفرااسٹرکچر،این ایف سی میں حصہ کم ہوگا۔ انھوں نیمزید کہاکہ آبادی کم دکھانیکایہ مقدمہ وزیراعلیٰ سندھ کولڑناچاہییتھالیکن وہ شریکِ جرم بن گئے۔