نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے الیکشن 8 اگست 2018 کو ہونگے

 
0
293

منڈی بہاوالدین، اگست 02(ٹی این ایس): ملک بھر میں نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے الیکشن 8 اگست 2018 کو ہونگے۔اس ضمن میں حاصل شدہ معلومات کے مطابق پنجاب میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ضلعی پاپولیشن آفس میں ہوگی۔

ملک بھر میں ہومیوپیتھی کی 3 بڑی تنظیمیں الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔