آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی شرکت

 
0
324

اسلام آباد، اگست 02(ٹی این ایس): آل پارٹیز کانفرنس جاری، تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی اجلاس میں شرکت، تازہ سیاسی منظر نامہ پر مشاورت۔ صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) شہباز شریف کی قیادت میں آج صبح پارٹی کا وفد اسلام آباد پہنچا۔ اجلاس میں راجہ ظفر الحق، امیر مقام،  یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، مولانا فضل الرحمٰن، غلام احمد بلور، خواجہ آصف، محمود خان اچکزئی ، اسفندیار ولی اور دیگر سینئر رہنما شریک ہیں۔