منی لانڈرنگ کیس/آصف زرداری اور فریال تالپور کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا معاملہ

 
0
403

اسلام آباد اگست 4(ٹی این ایس) ‏فریال تالپور اور زرداری نے ایف آئی اے کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔‏فریال تالپور نےنئی جےآئی ٹی تشکیل دینے کےلئےایف آئی اے کودرخواست بھی دےدی ہے جس میں ‏ وکیل کاایف آئی اےکی تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ کوتبدیل کرنےکا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔‏آصف زرداری کےوکیل فاروق ایچ نائیک کےمعاون وکیل ایف آئی اےمیں پیش ہوئے ‏ایف آئی اےکوآصف زرداری اورفریال تالپورکی مصروفیات سےمتعلق آگاہ کیاگیا۔فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ‏ آصف زرداری اورفریال تالپور اپنے اپنے حلقوں میں مصروف ہیں،آج پیش نہیں ہوسکتے۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ‏فریال تالپور ایف آئی اے سے مکمل تعاون کرنا چاہتی ہیں۔