پی کے 95ڈیرہ اسماعیل خان سے آزادرکن احتشام جاویداکبر کے جہانگیرترین سے معاملات طے

 
0
332

عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے

ڈیرہ اسماعیل خان ، اگست 05(ٹی این ایس):پی کے 95ڈیرہ اسماعیل خان سے آزادرکن احتشام جاویداکبرنے جہانگیرترین سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان معاملات طے پا گئے ۔

پی کے 95ڈیرہ اسماعیل خان سے آزادرکن احتشام جاویداکبرجلد عمران خان سے ملاقات کریں گے جس میں وہ پاکستان تحریک انصا ف میں باضابطہ شمولیت کااعلان کریں گے۔

واضح رہے کہ عام انتخابات میں آزادرکن احتشام جاویداکبر44ہزار 228ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مخالف آزادامیدوار نے 39ہزار 199ووٹ حاصل کئے تھے ۔