پنجاب پولیس میں پہلی بار میاں بیوی ڈی پی اوز تعینات 

 
0
488

اطہر وحید ڈی پی او رحیم یارخان ،عمارہ اطہر کو ڈی پی او بہاولنگر تعینات کر دیا گیا 
لاہور6اگست(ٹی این ایس) پنجاب پولیس میں پہلی بار میاں بیوی کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 19 کے شوہر ایس ایس پی اطہر وحید ڈی پی او رحیم یارخان اور گریڈ 18 کی اہلیہ ایس پی عمارہ اطہر کو ڈی پی او بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے ۔