ایف نائن پارک میں نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناناے والے  سی ڈی اے اہلکار وں کو  عدالت  نے  شناختی پریڈ کے لئے پولیس کے حوالہ کر دیا

 
0
575

اسلام آباد، اگست 09 (ٹی این ایس):  ایف نائن پارک میں سی ڈی اے کے ملازمین کے ہاتھوں نوجوان لڑکی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ،ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔

ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں دے دیا گیا۔