کیپٹن صفدر کے وارڈ کو سب جیل قرار دے دیا گیا

 
0
303

اسلام آباد، اگست  09 (ٹی این ایس):اسلام آباد انتظامیہ نے کیپٹن صفدر کے وارڈ کو سب جیل قرار دے دیا۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو کارڈک وارڈ کے پرائیویٹ کمرے میں رکھا گیا ہے

اسلام آباد انتظامیہ نے ایک نوٹفکیشن  جاری کیا ہے جس میں  کہا گیا کہ کیپٹن صفدر کے وارڈ میں زیر علاج رہنے تک وارڈ سب جیل رہے گی۔