کراچی، کلری پولیس کے ہاتھوں ڈکیت گرفتار

 
0
320

کراچی، اگست 11(ٹی این ایس): کلری پولیس کی کاروائی،ڈکیتیوں میں ملوث ملزم بہادر علی گرفتار کر لیا۔

ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد،ملزم پولیس مقابلہ سمیت سنگین جرائم میں مطلوب ہے،

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم، جو عادی جرائم پیشہ  ہے ،ایس آئی یو میں بھی گرفتار رہا ہے،ملزم کے خلاف تھانہ گلستان جوہر میں بھی کریمنل ریکارڈ موجود ہے،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔