جامعہ کراچی، شعبہ ارضیات کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا افتتاح 13 اگست کو ہوگا

 
0
316

کراچی، اگست 11(ٹی این ایس): جامعہ کراچی کے شعبہ ارضیات کے زیر اہتمام پیر13 اگست 2018 ء کو صبح10:00 بجے شعبہ ہذا میں شجرکاری مہم کا افتتاح شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان پودالگاکرکریں گے ۔اس موقع پر شعبہ ارضیات کی چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر ارم بشیر ،اساتذہ وطلبہ بھی شجرکاری مہم میں حصہ لیں گے ۔