دریائے میں تین بچے ڈوب کر ہلاک

 
0
322

جہلم،اگست 14(ٹی این ایس): دریائے  میں تین بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے  جس سے علاقہ میں کہرام بپا ہوا۔

اطلاعات  کے مطابق سانحہ   ہرنپور کے مقام پر پیش آیا،2 بچوں کی لاشیں نکال لی گیں ہیں۔

ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 12سے15سال کے درمیان تھی  جن کی شناخت عیان علی. محمد عاصم. اور اصف احمد  کے طور پر ہوئی ہے۔

10 سالہ عیان علی اور 12,سالہ اصف احمدکی لاشیں نکال لی گیں۔