عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

 
0
715

اسلام آباد اگست 15(ٹی این ایس): وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، 21 سے 23 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 22 اگست کو منائے جائے گی۔


وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ پر تین دن کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، 21 سے 23 اگست تک عید کی چھٹیاں ہوں گی، جبکہ ملازمین کو عید کے تیسرے دن دفتر جانا ہو گا۔