نوازشریف کوپارلیمنٹ نےنہیں عدالت نےسزادی ہے‏: فواد چوہدری

 
0
786

پیشگوئی کی تھی ڈپٹی اسپیکر،اسپیکرسےزیادہ ووٹ لےگاتکنیکی بنیادوں پرمستردہونےوالےووٹ بھی پی ٹی آئی کےتھے: ایوان میں نواز شریف کے حق میں نعرہ بازی پر ردعمل

‏اسلام آباد، اگست 16 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان   فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کوپارلیمنٹ نےنہیں عدالت نےسزادی ہے‏نوازشریف کےنعرےلگانےوالےپہلےقوم کےلوٹےہوئےپیسےتوواپس کریں۔

انھوں نے کہا کہ  ‏پیشگوئی کی تھی ڈپٹی اسپیکر،اسپیکرسےزیادہ ووٹ لےگاتکنیکی بنیادوں پرمستردہونےوالےووٹ بھی پی ٹی آئی کےتھے۔

انھوں نے کہا کہ ‏وزیراعظم کاانتخاب آرام سےجیت لیں گے‏،دھاندلی کاشورمچانےوالےپہلےخودتوطےکرلیں کہاں کیسےدھاندلی ہوئی، فضل الرحمان ایک کلوگوشت کےلئےپوری بھینس ذبح کرناچاہتےہیں۔