اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب لڑ کر جمہوریت اور ایوان کو مضبوط کیا: اسعد محمود

 
0
13491

ہم ان انتخابات اور نتائج کو قبول نہیں کرتےتاہم جمہوری اوردستوری عمل کو جاری رکھنے کااعادہ کرتےہیں: اظہار خیال

اسلام آباد، اگست 16 (ٹی این ایس):قومی اسمبلی میں اسعد محمود نے  اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب لڑ کر جمہوریت اور ایوان کو مضبوط کیا۔

انھوں نے کہا کہ  ہم ان انتخابات اور نتائج کو قبول نہیں کرتےتاہم جمہوری اوردستوری عمل کو جاری رکھنے کااعادہ کرتےہیں۔

انھوں نے کہا  کہ  متحدہ اپوزیشن جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر عمل کیا جائےگا‏،تمام جماعتوں نے انتخابات کو مسترد کیاہے۔