مری شہر اور گردونواح میں PTCL کی سروس کئی گھنٹوں تک معطل

 
0
476

صارفین کو مشکلات کا سامنا  کرنا پڑا

مری، اگست 16 (ٹی این ایس):ملکہ کوہسار مری شہر اور گردونواح میں PTCL کی سروس پچھلے کئی گھنٹوں تک معطل رہا۔

انٹرنیٹ سروس نہ ہونے کی وجہ کاروباری حضرات،گھریلوصارفین،سرکاری و نجی اداروں اورسیاحوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا  کرنا پڑا ۔