اثاثہ جات کیس،چودھری برادران کاآج نیب میں پیش نہ ہونے کافیصلہ

 
0
328

لاہور اگست16(ٹی این ایس)اثاثہ جات کیس میں چودھری برادران نے آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔

واضح رہے کہ نیب لاہور نے چودھری شجاعت اورپرویزالٰہی کوآج طلب کررکھاہے،چودھری برادران سے مختلف کمپنیوں میں شیئرزکاریکارڈبھی طلب کیاگیاہے۔
پارٹی ترجمان کا کہناہے کہ اسمبلی میں مصروفیت کے باعث پرویزالٰہی آج نیب پیش نہیں ہوں گے۔