پشاور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے پانچ ججز کو برطرف کردیا

 
0
335

پشاور اگست17(ٹی این ایس) پشاور ہائیکورٹ نے ماتحت عدالتوں کے پانچ ججز کو برطرف کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے برطرف ججز میں تین ایڈیشنل سیشن اور دو سول جج شامل ہیں۔ پانچوں ججز کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر برطرف کیا گیا ہے۔