سمبڑیال: نہر اپر چناب سےتقریبا 35 سالہ لڑکی کی لاوارث لاش برآمد، تشدد کے نشانات موجود

 
0
2225

سمبڑیال، اگست  17(ٹی این ایس): نہر اپر چناب مولووالی پل کے قریب نالہ سے پولیس کو تقریبا 35 سالہ لڑکی کی لاوارث لاش ملی ھے۔

بتایا جاتا ہے کہ لاش 4سے 5 روز پرانی ھے۔

لڑکی کے جسم پہ تیز دھار آلہ اور تشدد کے نشانات موجود ہیں ۔