چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان مراد کی فریال تالپور کو کونسل کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ

 
0
423

سندھ حکومت اور ضلع کونسل دیہی علاقوں میں ترقی لائے گی، منصوبوں کا جال بچھایا جائے گا: فریال تالپور

کراچی، اگست  17(ٹی این ایس): پارٹی رہنما فریال تالپور سے چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان مراد کی ملاقات، سلمان مراد نے ضلع کونسل کی کارکردگی کے متعلق بریفنگ دی۔ فریال تالپور نے ضلع کونسل کی کاکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر فریال تالپور  نے کہا کہ  پیپلز پارٹی کراچی کے دیہی علاقوں کو نظر انداز نہیں کرے گی اور سندھ حکومت اور ضلع کونسل دیہی علاقوں میں ترقی لائے گی۔فریال تالپور پیپلز پارٹی کا منشور عوام کی خدمت ہے:فریال تالپورترقیاتی منصوبوں کا دیہی علاقوں میں جال بچھایا جائے گا:فریال تالپوربلاول بھٹو کی قیادت میں نئے سندھ کی ترقی کا آغاز ہوگا:فریال تالپور کراچی کے دیہی علاقوں کی عوام پیپلز پارٹی اور بلاول سے محبت کرتے ہیں:سلمان مراد آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ہدایت پر دیہی علاقوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں:سلمان مرادسلمان مراد نے فریال تالپور کو ملیر کے دورے کی دعوت دے دی فریال تالپور نے جلد ملیر کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ملاقات میں وائیس چیئرمین ضلع کاﺅنسل کراچی رفیق داﺅد جت بھی موجود تھے