عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کیلئے شیروانی میں سب سے پہلی تصویر سامنے آ گئی

 
0
778

اسلام آباد اگست18(ٹی این ایس) پاکستانی عوام نے عمران خان پر بھر پور اعتماد کرتے ہوئے انہیں ووٹ کی طاقت سے اپنا وزیراعظم منتخب کر دیاہے اور آج وہ ایوان صدر میں عہدہ کا حلف اٹھانے جارہے ہیں تاہم ان کی شیروانی میں پہلی تصویر سامنے آ گئی ہے ۔