پاکستان کا عید کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

 
0
343

اسلام آباد، اگست 20(ٹی این ایس): پاکستان نے عیدکےموقع پرافغان حکومت اورطالبان کےدرمیان جنگ بندی کے اعلان کو کوش آئند قرارد دیا۔

پاکستان کے دفتر خارجہ نے اس پر  ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا  جنگ بندی کااعلان خوش آئندہے، پاکستان ‏افغانستان میں پائیدارامن کےلیےکی جانےوالی کوششوں کوسراہتا اور افغانستان میں امن کےلیےاقدامات کی مکمل حمایت کرتاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  نے کہا کہ افغانستان کےعوام امن کاحق رکھتے ہیں۔