عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر کی ملاقات،وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

 
0
363

اسلام آباداگست 20(ٹی این ایس) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی،اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔