نجم سیٹھی کا مستعفی ہونا حیرانی کی بات نہیں بلکہ خوشخبری ہے: جاوید میانداد

 
0
455

کراچی ، اگست 20(ٹی این ایس ): سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا استعفیٰ خوشخبری ہے۔

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد  نے کہا کہ  نجم سیٹھی کا مستعفی ہونا حیرانی کی بات نہیں بلکہ خوشخبری ہے  انھیں بہت پہلے استعفٰی دے دہنا چاہیے تھا، ۔ واضح رہے کہ چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور استعفیٰ وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن انچیف عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔