نواز شریف وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتے تھے

 
0
486

اسلام آباد ، اگست 21 (ٹی این ایس): سا بق وزیر اعظم میا ں نواز شر یف نے کہا ہے وہ ا پنی حکومت میں وزیراعظم ہا ؤس کے اخراجات خود برداشت کرتے تھے ۔

احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں نوازشریف کا کہنا تھا  کہ اخراجات کے چیک وہاں موجود ہوں گے ۔ سما عت کے مو قع پر نواز شریف اور ان کے وکیل خواجہ حارث کی احتساب عدالت میں ملاقات بھی ہوئی جو15منٹ تک جاری رہی۔