پیرودھائی کے علاقے میں نوسربازوں کا گروہ سرگرم 38  افراد کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹ لیا گیا

 
0
748

راولپنڈی، اگست 21(ٹی این ایس):   پیرودھائی کے علاقے میں نوسربازوں  کے گروہ نے 38  افراد کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹ لیا۔

اطلاعات کے مطابق  نوسر بازوں نے بے ہوش کرکے تمام افراد کو نقدی، موبائل سے محروم  کردیا گیا

متاثرہ افراد پمز ہسپتال منتقل کر لئے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

پولیس  کا کہنا ہے کہ رات سے ابتک 38 افراد کو ہسپتال داخل کرایا گیا ہے اور ہوش میں آنے کے بعد متاثرہ افراد کا بیان ریکارڈ کیا جائیگا۔