اسلام آ باد: کھنہ  کے علاقہ مین  04رکنی ڈکیت گر وہ پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار

 
0
388

اسلام آ باد،اگست 27(ٹی این ایس):تھا نہ کھنہ پولیس نے 04رکنی ڈکیت گر وہ کو پولیس مقابلہ کے بعد گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والااسلحہ معہ ایمو نیشن ، دو مو ٹر سائیکل ، بھی قبضہ پولیس میں لے لیے گئے ، مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑ واں شہر وں میں ڈکیتی اور سر قہ با لجبر سٹر یٹ کر ائم کی متعدد وارداتیں کیں ، اس گر وہ نے ڈکیتی  کے دوران تھا نہ کھنہ اور تھا نہ صاد ق آ باد میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد کو قتل کر نے کا انکشاف کیا ہے،  ایس پی رور ل لیا قت حیا ت نیاز ی کی پر یس کا نفرنس ،  اس مو قع پر ڈی ایس پی شہزاد ٹا ئون، ڈی ایس پی کو رال اور ذرائع ابلا غ کے نما ئندئے مو جو د تھے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق آ ئی جی اسلام آ باد کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے سر قہ با لجبر اور ڈکیتی کی وارداتو ں  کی روک تھا م اور ان میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک ایس پی رورل لیا قت حیا ت نیا زی کو دیا ، جنہو ں نے ڈی ایس پی شہزاد ٹا ئون اشرف شاہ کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ کھنہ انسپکٹر حق نو از رانجھا ، ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر عا شق علی شاہ معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم کوذرائع سے اطلا ع مو صول ہو ئی کہ ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملو ث خطر نا ک گر وہ کے ملزمان اس وقت تھا نہ کھنہ کی حدود پنڈوڑ یا ں میں موجو د ہیں ، اور ڈکیتی کی پلا ننگ کر رہے ہیں ، اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی ممکن ہے اس اطلا ع پر پولیس ٹیم نے فوری کا رروائی کر تے ہو ئے چھا پہ مار اتو ملزمان نے پو لیس پا رٹی پر فائر نگ شروع کر دی ، جس پر پو لیس پا رٹی نے حکمت عملی اپنا تے ہو ئے گر وہ کے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں فیضاب احمد عرف فیضی ولد محمد تعظیم سکنہ تحصیل مری ضلع راولپنڈی حا ل عمر سٹو ر والی گلی علی پور اسلام آ باد ، اسامہ ساجد ولد ساجد محمود مغل سکنہ عمر سٹور والی گلی ڈہو ک مجو ہا ں علی پور اسلام آ باد ، علی تیمور ولد افتخا ر احمد ستی سکنہ سا نجھ کو ٹلی ستیا ں ضلع راولپنڈ ی عمر سٹور والی گلی ڈہو ک مجو ہا ں علی پور اسلام آ باد  اور ولا ئت علی ولد افتخا ر ولد محمد اعظم سکنہ چنیوٹ حا ل بر ما پل اسلام آ باد ۔ملزمان کے قبضہ سے تین عدد پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن ، دو مشتبہ السرقہ مو ٹر سائیکل ، برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، ا بتدائی تفتیش کے دوران تھا نہ کھنہ اسلام آ باد ، صادق آ باد میں ڈکیتی کے دوران دو افراد کو قتل کا انکشاف کیا جن کے متعلق مقدما ت درج ہیں ، مزید بر آں  ملزمان نے جڑ واں شہر وں میں ڈکیتی اور سر قہ با لجبر سٹر یٹ کر ائم کی متعدد وارداتیں کیں ،  ایس پی رورل نے پر یس   کا نفرنس کر تے ہو ئے بتلا یا کہ یہ انتہا ئی خطر نا ک گر وہ ہے جس کے متعلق پولیس کا فی دنو ں سے گرفتاری کی کو ششوں میں لگی ہو ئی  تھی جن کو آ ج گرفتار کر لیا گیا ، انہو ں نے کہا کہ ملزمان کی گرفتار ی پر  پولیس ٹیم کے لیے آئی جی اسلام آ باد اور ایس ایس پی اسلام آ باد انعاما ت کی سفارش کی جا ئے گی ۔