ٹھٹہ :تہانہ گھارو پولیس کی کارروائی، 2000 گرام چرس برآمد ایک ملزم گرفتار کیا

 
0
619

ٹھٹہ ،اگست 27(ٹی این ایس):تہانہ گھارو پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے  2000 گرام چرس برآمد  اور ایک ملزم  کو گرفتار کر لیا .

ایس ایس پی ٹھٹہ کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی ھدایا ت برائے منشیات،شراب و دیگر مضہر صحت اشیا کی روکتھام کو مدِنظر رکھتے ہوئے، ایس ایچ او تھانہ گھارو انسپیکٹر  قربان علی ملاح بمعہ اسٹاف نے مخفی اطلاع ملنے پر ایک ملزم لیاقت چانڈیو کو گرفتار کرلیا۔ جس کی حراست سے 2000 گرام (دو کلو) چرس برآمد کر لیا۔

ملزم کے خلاف تھانہ گھارو پہ مندرجہ ذیل کیس درج کیا گیا ہے۔