امریکہ ٗ وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

 
0
636

اسلام آباد اکتوبر 23(ٹی این ایس)امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن(آج) منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے دی تھی وہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔ جن میں  پاک امریکہ تعلقات ،افغانستان میں استحکام اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا