راولپنڈی:  تھانہ رتہامرال کی حدود میں کمسن پانچ سالہ  بچے سے زیاتی کی کوشش

 
0
416

راولپنڈی، اگست 30 (ٹی این ایس):  تھانہ رتہامرال کی حدود میں کمسن پانچ سالہ  بچے سے زیاتی کی کوشش کی گئی ہے۔ بچہ کے والد نے بتایا   کہ بچہ دودھ لینے دوکان پر گیا تھا جہاں دوکاندار سیف علی نے دوکان بند کر کے بچے سے زیاتی کی کوشش کی۔

راولپنڈی تھانہ رتہامرال امرال پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔