ہری پور : سنگ دل باپ نے شفقت پدری کی توہین کرتے ہوئے اپنی تین بیٹیوں اور  بیوی  کو قتل کر ڈالا

 
0
1643

ہری پور، یکم ستمبر(ٹی این ایس):  ہری پور کے  علاقہ میں  ایک سنگ دل باپ نے شفقت پدری کی توہین کرتے ہوئے اپنی سگی تین بیٹیوں اور  بیوی  کو قتل کر ڈالا۔

یہ سانحہ  جمعہ کے روز کتبہ کے علاقے میں پیش آیا۔

اطلاوات کے مطابق  سفاک شخص نے زہر دے  اپنی معسوم بیٹیوں  اور اہلیہ کو موت کی ابدی نیند سلا دی ہے۔

قتل کی توعیت کا تعین کیا جارہا ہے کہ مذکورہ شخص نے کیوں انتا سنگین قدم اٹھایا۔

سانحہ سے علاقہ میں  صف ماتم بچھ گئی ہے۔