قومیاسلام آبادراولپنڈی سید علی مرتضی سپیشل سیکرٹری وزات داخلہ تعینات،نوٹیفکیشن جاری By TNS World - February 22, 2023 11:26 pm 0 173 Share on Facebook Tweet on Twitter اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 21کے افسر کے پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ کے سید علی مرتضی کو سپیشل سیکرٹری وزات داخلہ تعینات کر دیا گیا ہے،اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے، سید علی مرتضی اس سے قبل اسٹبلشمنٹ ڈیویژن میں تعیناتی کے منتظر تھے