آئی ایس پی آر کا یوم دفاع اور شہدا کے حوالے سے نیا پرومو جاری

 
0
2937

لاہورستمبر 2(ٹی این ایس) آئی ایس پی آر نے یوم دفاع اور شہدا کے حوالے سے نیا پرومو جاری کر دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی میڈیا کا شہدا کی قربانیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے کہا ہے کہ شہدا سے متعلق قوم کو آگاہ رکھنے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے، انھوں نے الفاظ کچھ یوں ادا کئے شکریہ پاکستان میڈیا، میجرجنرل آصف غفور ۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستانی میڈیا کا شہدا کی قربانیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ہے۔ دوسری جانب آئی ایس پی آر نے یوم دفاع اور شہدا کے حوالے سے نیا پرومو جاری کیا ہے۔