اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،تقرری و تبادلے

 
0
2792

اسلام آباد ستمبر 3(ٹی این ایس)وفاقی بیورو کریسی میں افسران کی تقرری و تبادلے جاری ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے پیر کے روز جاری نوٹفیکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 21 کے افسر کیپٹن (ر)اعجاز احمد کی خدمات انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن ڈویژن سے لے کر پنجاب حکومت کے سپرد کر دی ہیں۔واضح رہے کیپٹن (ر ) بطور ایڈشنل سیکرٹری انڈسڑیز اینڈ پروڈکشن ڈویژن اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔