اسلام آباد میں نبی پاک کی شان میں گستاخی کا ارتکاب، جی ٹین ٹو کے نجی سکول سے یہ  گستاخانہ مواد برآمد

 
0
724

اسلام آباد، ستمبر 07(ٹی این ایس): ہالینڈ کے بعد اسلام آباد میں نبی پاک کی شان میں گستاخی کا  ارتکاب کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جی ٹین ٹو کے  تھانہ رمنا کے علاقے میں  نجی سکول، دی نالج سے یہ  گستاخانہ مواد برآمد ہوا ہے۔پولیس نے سکول کوگھیرے میں لے لیا ہے، کسی کو بھی سکول میں داخل ہونے نہیں دی جا رہی۔اطلاعات کے مطابق کارٹون بنا کر سرکار دو اعالم ﷺ کی گستاخی کی گئی ہے۔