اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ بھی مستعفی ہوگئے

 
0
616

تکلیف دہ اور افسوس ناک ہے: عاصم خواجہ کا ٹوئیٹ

اسلام آباد، ستمبر 08(ٹی این ایس): وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل سے عاطف میاں کو نکالنے پر عاصم خواجہ بھی مستعفی ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم اعجاز خواجہ نے کہا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) سے استعفیٰ دے دیا ہے کیوں کہ عاطف میاں کو نکالنے کا فیصلہ تکلیف دہ اور افسوس ناک ہے۔