اٹک  قصبہ کے بی چوک میں لنڈےکے سینکڑوں پٹاروں کو آگ لگ گئی، آکر3 ٹرانفارمر جل گئے،شہراورگردونواح کی بجلی بند

 
0
359

اٹک، ستمبر 08(ٹی این ایس):   اٹک  قصبہ کے بی چوک میں لنڈےکے سینکڑوں پٹاروں کو آگ لگ گئی۔آگ کے شعلوں کی زد میں آکر3 ٹرانفارمر جل گئے،شہراورگردونواح کی بجلی بند ہوگئی جس سےپوراعلاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا ۔ ریسکیو1122 کے3فائربرگیڈ آگ بچانےمیں مصروف ہیں ،آسمان پردھوئیں کےبادل چھائے ہوئے ہیں۔