تعلیم کے عالمی دن کے حوالے سے اسکولوں کے استاتذہ اور طلباء کی فروغ تعلیم کے لئے پریس کلب تک ریلی

 
0
509

کندھکوٹ، ستمبر 09 (ٹی این ایس):کندھکوٹ تعلیم کے عالمی دن کے حوالے سے گورنمنٹ آدرش اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے ہیڈ ماسٹر جواھر لال کی قیادت میں تمام اسکولوں کے استاتذہ اور طلبات اسکول سے لیکر پریس کلب تک تعلیم کے اجاگر کرنے کے حوالے سے ریلی نکالی گئی اس موقع پر ریلی استاذ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ھر بچے کا بنیادی حق ہے اسلئے شھری اپنے بچوں سمیت پڑوسی کے غریب بچں کو اسکول میں داخل کرائیں اپنے قومی فرائض پورا کریں۔