سینیئر صحافی و روزنامہ قومی اخبار کے چیف ایڈیٹر الیاس شاکر کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد ادا، صحافی برادری کی بڑی تعداد کی شرکت

 
0
1300

کراچی، ستمبر 09 (ٹی این ایس): سینیئر صحافی و روزنامہ قومی اخبار کے چیف ایڈیٹر الیاس شاکر کی نماز جنازہ رحمانیہ مسجد ادا کردی گئی نماز جنازہ میں صحافی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ نماز جنازہ میں سیاسی جماعتوں سے راشد ربانی وقار مہدی ارشد عبدالله وہرا امین الحق حافظ نعیم الرحمن  فیصل ایدھی کے   ساتھ بزنس کمیونٹی کے عہدیداران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعد میں چیف ایڈیٹر الیاس شاکر کی میت کو طارق روڈ میں واقع سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا.