جی12اورایف12میں غیرقانونی آپریشن ہورہاہے، ہم ہرپلیٹ فارم پر متاثرین کے ساتھ کھڑے ہوں گے: لیگی رہنماؤں  ملک ابرار اور انجم عقیل کی سی ڈی اےآپریشن کےمتاثرین کےہمراہ پریس کانفرنس

 
0
437

‏اسلام آباد، ستمبر 11(ٹی این ایس):ن لیگی رہنماؤں نے  سی ڈی اےآپریشن کےمتاثرین کےہمراہ پریس کانفرنس کی ۔اس موقع پر  ملک ابرار  نے کہا کہ ہمارایہاں آنےکامقصدمتاثرین کےساتھ ہمدردی کرناہے،جی12اورایف12میں غیرقانونی آپریشن ہورہاہے،سی ڈی اےنےان علاقوں میں کوئی کام نہیں کروایا،

‎سی ڈی اے کےاقدام کی مذمت کرتےہیں۔

‎ایک اور لیگی رہنماء انجم عقیل  نے کہا کہ سی ڈی اےنےمقامی لوگوں کواعتمادمیں نہیں لیا،ہم ہرپلیٹ فارم پر متاثرین کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔