نادرا سے آرٹی ایس سسٹم کی ناکامی بارے رپورٹ طلب کی نہ موصول ہوئی ہے ‘ الیکشن کمیشن

 
0
393

لاہور ستمبر 12 (ٹی این ایس) : الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کے بارے نادرا سے کوئی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کی خبریں درست نہیں ۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ نادرا سے اس طرح کی کوئی رپورٹ نہ تو طلب کی گئی اور نہ ہی کوئی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔