گورنر سندھ کا ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ

 
0
485

کراچی ستمبر 13 (ٹی این ایس): گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا اور سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان اور رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنمافیصل سبزواری، کنور نوید جمیل، محمد حسین خان، امین الحق، عبدالقادر خانزادہ اور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔